اتوار 21؍ذیقعد 1444ھ11؍جون 2023ء

ٹیکس جمع نہ کروانے پر این ایچ اے پشاور کا دفتر سیل

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس جمع نہ کروانے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) پشاور کا دفتر سیل کردیا۔

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے این ایچ اے کو دی جانے والی ڈیڈلائن ختم ہونے پر دفتر کو سیل کیا۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق این ایچ اے پر 51 لاکھ روپے سے زیادہ کا ٹیکس واجب الادا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.