chunby girl best online dating houston i am vietnamese some say i am sweety bonjour indonesia does adult friend finder work san antonio naked women dating with female

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان

خودکار گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا نے انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے۔

آپٹیمس کی اونچائی 173 سینٹی میٹر اور وزن 57 کلوگرام کے قریب ہوگا اور یہ روبوٹ کپڑے کی دکان میں رکھے کسی مجسمے کی طرح نظر آئے گا۔

ربورٹ کو حرکت دینے کے لیے 40 ایکچوایٹرز نصب کیے جائیں گے جو برقی مقناطیسی انداز میں کام کرتے ہوئے روبوٹ کے مختلف حصوں کو حرکت دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.