ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد عمران خان اقتدار میں رہنے کا جواز کھو بیٹھے، شازیہ مری Urdunews On جنوری 30, 2021 5 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد عمران خان اقتدار میں رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.