سویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا رہے؟

،ویڈیو کیپشن

سویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا رہے؟

سویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا رہے؟

مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کو سویڈن میں کئی مرتبہ جلایا گیا ہے۔ سویڈن کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ قرآن جلانے کے واقعات کی حمایت نہیں کرتی لیکن وہ آزادی اظہار کے قوانین کی وجہ سے ایسا کرنے والوں کو روک بھی نہیں سکتی۔

مسلمان ملکوں کی تنظیم، او آئی سی نے ایسے واقعات کے خلاف رکن ممالک پر ’مشترکہ اقدامات‘ کے لیے زور دیا۔

ایڈیٹرز: کاشف قمر، عارف شمیم

میزبان: جاوید سومرو

پروڈیوسر: عمر آفریدی، رفاقت علی، ثمرہ فاطمہ

Sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu

BBCUrdu.com بشکریہ