حماس اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر میزائل حملے

،ویڈیو کیپشن

سنیچر سے اب تک ان پُرتشدد واقعات میں 700 اسرائیلی اور 500 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں

حماس اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر میزائل حملے

اسرائیل اور حماس کے درمیان پیر کے روز بھی مختلف علاقوں میں شدید لڑائی کا سلسلہ جاری رہا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر میزائل بھی داغے جاتے رہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حملوں میں اب تک اس کے 700 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ فلسطینی حکام نے غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 500 بتائی ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہ