
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ سینیٹرز اس بار بھی ان پر اعتماد کریں گے، ووٹ غائب نہ کہیں، سینیٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا تھا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کی حمایت سے متعلق سوال پر صادق سنجرانی بولے، یہ فیصلہ آصف زرداری سے ملاقات میں ہوگا۔
صادق سنجرانی نے کہا کہ 16 ارکان کی تحقیقات میرا کام نہیں حکومت کا کام ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ مانگنے ہر جگہ جاؤں گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.