الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال میں ایک اور مسئلہ سامنے آ گیا ہے، مشین استعمال ہوئی تو 32 لاکھ خصوصی افراد ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ای وی ایم میں نابینا افراد کے لیے بریل سسٹم موجود نہیں ہے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اس حوالے سے قومی اسمبلی کو تحریری طور پر آگاہ کردیا، انہوں نے کہا کہ اگر یہ سسٹم بنانا ہے تو الیکشن کمیشن کو دوبارہ ہدایات دینا ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.