وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.