وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری داخلہ کے علاوہ تمام بیوروکریٹس کو اجلاس سے باہر بھیج دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون کی وفاقی کابینہ کو الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعظم کی ہدایت پر سیکریٹری قانون اور سیکریٹری داخلہ کے علاوہ تمام بیوروکریٹس کو اجلاس سے باہر بھیج دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.