جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

وفاقی حکومت کا دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی حکومت نے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم دے دیا۔

دفاتر میں 50 فیصد حاضری کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق دفاتر میں 50 فیصد حاضری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.