الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی حکومت سے مردم شماری کے نتائج شائع کرنے کی درخواست کردی۔
الیکشن کمیشن میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا ہ میں لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد کےحوالے سے سماعت ہوئی۔
صوبائی گورنمنٹ بلوچستان کی جانب سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ایڈوکیٹ جنرل پیش ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.