casusl hookup review hookup Colmar edelman hookup hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کل 3 روز کے دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم کے ترکی کے دورے میں دو طرفہ امور، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوگی۔

پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفون کیا اور انہیں نیا پرائمنسٹر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔

ترکی کے دورے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس بلا لیا، اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔

اجلاس میں وزارت خارجہ، کامرس، انڈسٹریز اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے حکام شریک ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.