وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔
وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔
عمران خان نے پاکستان اور عالم اسلام کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کی دعائیں کیں۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
اس سے قبل وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے اُن کا استقبال کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.