معاون خصوصی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کو ہٹا دیا۔
ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفیر سمیت سفارتی عملے کو پاکستانی کمیونٹی کی شکایات پر ہٹایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے سفیر و سفارتی عملے کو ہٹانے کا فیصلہ کئی ماہ سے جاری شکایات پر کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.