جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم عمران خان کا ہرا بھرا پاکستان بنانے کا اعلان

وزیرِ اعظم عمران خان نے ہرا بھرا پاکستان بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے دریاؤں اور نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق کیس میں 10 بلین سونامی منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کر لیں۔

اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ کہا ہے کہ حکومت کا 10 ارب پودے لگانے کا ہدف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں گزشتہ 10 سال کے دوران متعدد درخت کاٹ دیئے گئے۔

درخت کاٹنے کے باعث لاہور جیسے شہر میں بھی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔

اسلام آباد میں شجرکاری مہم سے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں میواکی ٹیکنالوجی کے ذریعے پودے لگا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.