وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دروہ کیا۔
بلوچستان کے شہر صحبت پور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیمپ اسکول کا دورہ کیا، جہاں پر بچیوں نے ان سے آٹو گراف کی درخواست کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے بچیوں کو ان کی کاپی پر آٹو گراف دیتے ہوئے لکھا کہ سب پیاری اور قابل قوم کی بیٹیاں یہاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.