وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک ہفتہ کے دورے پر ایک مرتبہ پھر امریکا روانہ ہو گئےہیں، وہ کراچی ایئر پورٹ سے امریکا روانہ ہوئے۔
ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 1 ماہ کے دوران دوسری دفعہ امریکی دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.