وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جیو نیوز کے سی ای او اظہر عباس کو فون کرکے انہیں تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جیو ٹی وی پر حملے کا نوٹس لے لیا۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ واقعے میں جوبھی ملوث ہوگا ہم اس کے خلاف کارروائی کریں گے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے پوری زندگی میڈیا کی آزادی کیلئے جدوجہد کی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا کی آواز کو دبانے نہیں دے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.