gay hookup places in gloucester county nj hookup Illinois coyote hookup hookup Millerton what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت پر مقدمہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کا مارچ روکنے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے  وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی کارکن محمدزادہ کے رشتےدارجلسے میں کےپی کےحکومت کےخلاف بینر لائےتھے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان  نے پشاور میں  وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  امپورٹڈ حکومت کے خلاف عدالت جارہے ہیں، امپورٹڈ حکومت نے جو کیا ہے اس کا بدلہ ضرور لیں گے۔

محمود خان نے کہا کہ یہ چوروں کی حکومت ہے، ان میں کوئی ذمہ دار لوگ نہیں ہیں، آج لیگل ٹیم کو بلایا تھا، ان سے مشاورت کی ہے۔

وزیراعلیٰ  نے کہا کہ میں وفاقی حکومت کے خلاف کیس دائر کروں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.