مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔
وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو آئینی طریقے سے وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کا حق ہے، پھر عمران کی دھمکی کا نشانہ کون ہے؟
انہوں نے کہا کہ آپ کی دھمکی اُن ہاتھ والوں کے لیے ہے جو بقول وزیر داخلہ شیخ رشید ’خان‘ کے سر پر ہے؟
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمرانی سیاست یہ ہے کہ جس کی بھی تھالی میں کھایا اُسی میں چھید کیا۔
Comments are closed.