وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے سے منع کردیا۔
عمران خان نے کہا کہ گھی عوام کی بنیادی ضرورت ہے، اس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔
اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی موجودہ قیمت 170 روپے فی کلو پر ہی فروخت کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے کلو مہنگا کرنے کی اجازت دی تھی۔
وزیراعظم کی ہدایت کے بعد رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی سبسڈی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.