بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کل (جمعہ کو) ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی جائےگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.