بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان نے محنت کرکے ملکی معیشت کو سنبھالا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے محنت کرکے ملکی معیشت کو سنبھالا۔

نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

پرویزخٹک نے مزید کہا کہ عمران خان کو معیشت تباہ حال اور خزانہ خالی ملا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.