وزیراعظم عمران خان 2 مئی بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے فون پر عوام سے بات کریں گے۔
فیصل جاوید نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم اتوار کو عوام کے سوالات کا جواب دیں گے۔
رہنماتحریک انصاف فیصل جاوید نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم کی عوام سے بات چیت براہ راست نشر کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.