پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزراء نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بازاری زبان استعمال کی ہے۔
مریم اورنگزيب نے فواد چوہدری کے بیان پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.