وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء نے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے ملاقات کی، جس میں کرپٹ عناصر سے متعلق بریفنگ دی جبکہ علی زیدی نے ان عناصر کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
واجد ضیاء نے ملاقات کے دوران وزارتِ بحری امور اور متعلقہ اداروں میں کرپٹ عناصر کے خلاف ہونے والی کارروائیوں سے بھی آگاہ کیا۔
علی زیدی نے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.