بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ فوٹوگرافی ڈے: مختصر تاریخ اور خوبصورت تصاویر

دنیا بھر میں آج ورلڈ فوٹوگرافی ڈے منایا جا رہا ہے، ورلڈ فوٹوگرافی ڈے ڈاٹ کام نے اس سال 19 سے 26 اگست تک فوٹوگرافی ویک منانے کا اعلان کیا ہے۔

تقریباً دو صدیوں قبل لوئس ڈاگور اور جوزف نیپسے نے آج ہی کے دن فوٹوگرافی کا عملی نمونہ Daguerreotype تیار کیا تھا۔

فرانس کی حکومت نے 1839 میں Daguerreotype کا پیٹنٹ خریدا تھا۔

فرانسیسی حکومت نے پیٹنٹ کو کاپی رائٹ نہیں کیا اور دنیا کو ایک تحفے کے طور پر پیش کردیا جس کی وجہ سے کمرشل فوٹوگرافی کا آغاز ہوا۔

بعد ازاں 1839 میں ہینری فاکس نے اس فوٹوگرافی مرحلے کو مزید آسان کیا۔

2010 میں 19 اگست کی تاریخ کو فوٹوگرافی کے عالمی دن کے طور پر منانے کے لیے مخصوص کیا گیا تھا۔

آج کے دن کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی چند خوبصورت تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.