پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر بھی خوش ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ انجری کے باوجود محنت اور کوشش کی جس کا نتیجہ سامنے ہے۔
ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کارکردگی کے بعد کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں میڈل حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.