best place for discreet hookups married hookup Millerton hookup lynchburg va is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ ایتھلیٹکس، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کے کھلاڑی ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

گروپ بی کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے 81.71 میٹر تھرو کی،  فائنل تک کوالیفائی کرنے کے لیے ٹاپ 12 میں آنا لازمی تھا۔

ارشد ندیم نے پہلی تھرو 76.15 اور دوسری تھرو 74.38 میٹر کی تھی جبکہ تیسری مرتبہ وہ جویلین 81.71 میٹر پھینکنے میں کامیاب رہے۔

ارشد ندیم مجموعی طور پر نویں اور اپنے گروپ میں چوتھے نمبر پر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.