ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیاضی والد کی قدرتی عادت ہے لیکن لوگ ان کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور میں اسے اچھا نہیں سمجھتی، یاد رہے کہ جیکی شروف آج اپنی 64ویں سالگرہ منارہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.