واشنگٹن میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی نائب صدر اور ان کے شوہرگھر میں موجود نہیں تھے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص پولیس کو مختلف واقعات میں مطلوب تھا۔
مسلح شخص کے زیر استعمال کار سے اسلحہ و گولہ بارود ملاہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.