بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر پرویز رشید کا دلچسپ تبصرہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں اختلاف کے خواب دیکھنے والے وہی پہلوان ہیں جو مقابلے میں اپنی شکست کے خوف سے کھاتے ہیں۔

پرویز رشید نے مزید کہا کہ یہ وہی پہلوان ہیں جو ’دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑجائیں‘جیسی دعائیں مانگتے ہیں۔

اس سے قبل جیو نیوز سے گفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ن لیگ میں اختلاف اور شہبازشریف کی صدارت چھوڑنے کی خبرویں کی تردید کرچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.