مسلم لیگ ن کے کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان مزار قائد کیلئے روانہ ہوگئے۔
ن لیگ کا کارکنان پارٹی پرچم تھامے مزار قائد پہنچ گئے ہیں اور شریف برداران کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
دوسری جانب ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی بہادرآباد سے مزار قائد کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر پہلے اپنے پہلے سرکاری دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.