نیپال کے مغربی حصے میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد مکانات گرگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 22 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو کی کوششیں جاری ہیں۔
دارالحکومت کٹھمنڈو سے 450 کلومیٹر دور لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ پیش آیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.