بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں دوسری ٹیم بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا میں سے کوئی ہوسکتی ہے۔تاہم سیریز ملتوی ہونے کے باعث آسٹریلیا کے امکانات انتہائی کم ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا تھی۔

The post نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.