
خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس بدھ 6 دسمبر کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا گیا۔
مالاکنڈ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی منظوری اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرکے ضلع مالاکنڈ میں ڈی پی او تعینات کیا جائے گا۔
لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے بعد اہلکاروں کو سینیارٹی دی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.