پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔
سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج میری پانچ سال کی نااہلی ختم ہوگئی ہے، پہلے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل کیا، پھر وہ ایوان میں آگئے۔
انہوں نے کہا کہ پھر نواز شریف اور مریم نواز کو نااہل کیا گیا، فیصلہ کرنا ہوگا سپریم کون ہے؟
نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، جس نے آئین بنایا، ہمیں نااہل نہیں کرسکتے، ہم جمہوری لوگ ہیں۔
Comments are closed.