وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے میاں نواز شریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والے چار افراد میں سے دو شاہد خاقان اور خواجہ آصف ہیں۔
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے علی نواز نے کہا کہ انہیں یہ بات خود نون لیگی ارکان نے بتائی۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ وہ اس دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.