بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کر کے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔

نواب اسلم رئیسانی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان بلوچستان میں بڑے جلسے میں کریں گے۔

اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آئندہ حکومت جے یو آئی بنائے گی، اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ نواب اسلم رئیسانی کی شمولیت سے جے یو آئی مزید مضبوط ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.