hookup Suplee PA hookup sites like craigslist cougar hookup in louisiana edelman hookup cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناروے: اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ، افریقی ملکوں سے آنے والوں پر قرنطینہ کی پابندی

ناروے میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے دو کیسز سامنے آ گئے۔ حکام نے ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے دو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔

دونوں متاثرہ افراد نے حال ہی میں جنوبی افریقا کا سفر کیا تھا، ناروے نے جمعے کو جنوبی افریقا اور دیگر افریقی ممالک سے آنے والے افراد پر قرنطینہ کی پابندی لگائی ہے۔

ناروے کی حکومت نے عوام کو بوسٹر شاٹس لگوانے اور مجمع میں چہرے پر ماسک پہننے کی ہدایت بھی کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.