بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نئی دہلی: منکی پاکس وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ، تعداد 10 ہوگئی

نئی دہلی میں منکی پاکس وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ خاتون کا منکی پاکس ٹیسٹ گزشتہ روز مثبت آیا تھا۔ متاثرہ خاتون نے ایک ماہ قبل بیرون ملک سفر کیا تھا۔

خیال رہے کہ دہلی میں منکی پاکس کا پہلا کیس 24 جولائی کو رپورٹ ہوا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں منکی پاکس کے 10 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.