وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی ہے۔
لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ارباب غلام رحیم نے کہا کہ آپ کا صوبےکی یکساں ترقی کا وژن قابل تحسین ہے۔
انہوں نے کہا کہ کاش سندھ حکومت بھی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے پنجاب حکومت کو رول ماڈل بنائے ۔
اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ میں بولتا کم ہوں پر کام زیادہ کرتا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.