funny will send nudes in 20 minutes no hookups 2010 free hookup apps hookup bbw com 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

’میں اور میری پیاری‘، بسمہ اور بیٹی میں مشابہت

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔

دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیز طور پر مشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ 

بسمہ اپنی اور بیٹی کی خوبصورت تصویر کے ساتھ تحریر کیا ’میں اور میری پیاری‘۔

ان تصاویر پر خاتون کرکٹر کے مداحوں نے نہ صرف پیار بھرے پیغام کے ساتھ ردِ عمل دیا بلکہ یہ بھی تحریر کیا کہ ماں اور بیٹی دونوں ایک جیسی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.