وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘‘ آرڈیننس کے ذریعے نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، اس بل کو اسمبلی میں لا کر بحث بھی کروائی جائے گی۔
سینیئر صحافی محمد مالک کو ایک ٹی وی انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ بل کا سارا فریم ورک دے دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بل کو صحافیوں سے بھی شیئر کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.