پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مین آف دی میچ ہونے پر فخر ہے۔
فہیم اشرف نے اپنے بیان میں کہا کہ بابر اعظم کا بے حد شکریہ جنہوں نے سب کو متحرک رکھا۔
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر نے کہا کہ تمام ساتھیوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور متحرک رکھا۔
فہیم اشرف نے کہا کہ فینز کا شکریہ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.