بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرپور آزاد کشمیر: محکمہ وائلڈ لائف نے فیکٹری سے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا

میرپور آزاد کشمیر میں محکمہ وائلڈ لائف نے انڈسٹری ایریا فیکٹری سے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ فیکٹری عملے نے شکایت کی کہ اژدھا اندر گھس آیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ وائلڈ لائف عملے نے اژدھے کو پکڑ کر اسے وائلڈ لائف سنچری میں چھوڑ دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.