اپسوس پاکستان نے تین سالہ حکومتی کارکردگی پر نئی سروے رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق 62 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
59 فیصد نے بے روزگاری، 59 فیصد نے غربت، 53 فیصد نے جرائم اور 53 فیصد نے ہی کرپشن کنٹرول کرنے میں بھی حکومت کا ناکام کہا۔
جبکہ 54 فیصد پاکستانی معاشی ترقی، پروٹوکول کلچر کے خاتمے اور خارجہ پالیسی کے محاذ پر بھی حکومتی کارکردگی سے خوش نظر نہیں آئے۔
Comments are closed.