بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مولانا مسعود اظہر افغانستان نہیں، پاکستان میں ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پاکستان میں ہی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر افغانستان میں نہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستان کو مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کے لیے خط لکھا تھا۔

خط میں افغان حکام کو کہا گیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کو تلاش کر کے اطلاع دی جائے اور گرفتار کیا جائے۔

خط کے مطابق مولانا مسعود اظہر ممکنہ طور پر ننگرہار اور کنڑ کے علاقوں میں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.