ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

مولانا فضل الرحمٰن کا سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ سلیم صافی اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

 مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ دعا ہے اللّٰہ کریم مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.