موسمیاتی تبدیلی صرف انسانوں پر نہیں جانوروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی۔
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ برداشت کرنے کے لیے گرم خون والے کئی جانور اپنی ہئیت تبدیل کرنے لگے۔
آسٹریلوی طوطوں سے لے کر امریکی پرندوں تک کئی کی چونچیں بڑی ہونے لگیں جبکہ یورپی خرگوش سمیت کسی کے کان یا دُم میں تبدیلی آنے لگی۔
اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اس ارتقائی تبدیلی کے حیاتیاتی نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے۔
Comments are closed.